تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:33

ٹورن لیگاسی سے متا ثر ہو کر بنا ئی گئی مو ٹر سائیکل فر و خت کے لیے پیش

جنگ نیوز -
نیویارک… سائنس فکشن فلم Tron: Legacy میں دکھا ئی جا نے والی با ئیک سے متا ثر ہو کر بنا ئی جا نے والی حقیقی مو ٹر سا ئیکل فر و خت کے لیے پیش کر دی گئی ہے ۔ فلم میں دکھا ئی جا نے والی یہ گر افکس اور کمپیو ٹر اینیمیشن کا کمال تھی جسے با صلا حیت انجینئرز نے حقیقت کے ر و پ دے دیا ہے فلمی اسکر ین سے حقیقت کار وپ دھا رلینے والی اس جدید اور خو بصو رت بائیک کی قیمت پچا س ہزار ڈالر سے زا ئد ہے ۔ آ ٹھ فٹ لمبی اور دو سو پندرہ کلو گرام وزن کی یہ با ئیک ایک سو بیس میل فی گھنٹہ تک کی ر فتا ر سے دوڑ سکتی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.