تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:16

غزہ :اسرائیلی طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی جاں بحق

جنگ نیوز -


مقبوضہ بیت المقدس ... غزہ میں اسرائیلی طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی جاں بحق ہوئے اسرائیلی فوجی حکام کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ فلسطین سے اسرائیلی سرحدپر مارٹر شیل پھینک گئے جس کے بعد شمالی غزہ پر بمباری کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.