تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:23

کرینہ کپور باڈی گارڈ کی پروموشن کیلئے احمد آباد پہنچ گئیں

جنگ نیوز -


ممبئی…جنگ نیوز…بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنی نئی فلم کی پروموشن کیلئے ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد پہنچ گئیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ ان کی نئی فلم شائقین کو بہت پسند آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی خاص بات فلم میں ان کا کردار ہے جو اصل زندگی کا عکاس ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس فلم میں سلمان کا کردار بہت مختلف اور کامیڈی سے بھرپورہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.