تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:18

آسٹریلوی بینک کے سربراہ کی چین کو اپنی کرنسی مضبوط کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز -
سڈنی…جنگ نیوز...آسٹریلوی بینک کے سربراہ نے چین پر اس کی کرنسی یوان کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی مرکزی بینک کے گورنر گلینن اسٹیوینز نے چین سے مطالبہ کیا ہے وہ اپنی کرنسی یوان کو مضبوط کرے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عالمی معیشت کے لئے سود مند ہوگا انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ چینی حکام کے ساتھ نجی مذاکرات کے دوران بھی اٹھایا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.