تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:47

بے گھر کتوں کی فیشن واک ، پسند آنے والے کو گو د بھی لے سکتے ہیں

جنگ نیوز -


کیلی فورنیا…این جی ٹی...امریکی ریا ست کیلی فو رنیا میں بے گھر کتوں کی فیشن واک منعقد کی گئی جنہیں پسند آ جا نے پر گو د بھی لیا جا سکتا ہے ۔فلا حی تنظیم کی طر ف سے منعقد اس فیشن واک میں کتوں کو مشہور ہا لی ووڈ اداکار وں کی طر ح کے ملبو سات پہنائے گئے جہان کتے جینفر لو پیز ،بریڈ پٹ،نتا لیا پوچ مین کے روپ میں نظر آ ئے ۔اس فیشن واک کا مقصد ان بے گھر کتوں کوکے لیے نئے گھر و ں اور نئے ما لکوں کا انتظا م کر نا تھا اور فیشن واک دیکھنے والے اپنے پسندیدہ کتے کو گو د لے سکتے تھے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.