تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:47

آسٹریلوی خاتون کا جسم پر 110روما ل با ندھنے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -


سڈنی…این جی ٹی...آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک نو جوان خاتون نے اپنے جسم کے ساتھ 110روما ل با ندھ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔Katie Prestonنا می اس خاتون نے اس مقصد کیلئے اپنی دو نوں ٹانگوں اور با زؤوں کے ساتھ ساتھ اپنے چہرے کو بھی سوتی اور ریشمی رومالوں سے ڈھا نپ کر یہ کارنا مہ سر انجام دیا جسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.