29 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:48
شوال کا چاند نظر آگیا،سعودی عرب میں کل عید ہو گی
جنگ نیوز -
ریاض… سعودیہ عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل سعودیہ عرب میں عید الفطر ہو گی۔سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم شوال1432ھ ہوگی۔