تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:42

لاہورِ:شالیمار اسپتال کے قریب فائرنگ،تین سگے بھائی ہلاک

جنگ نیوز -


لاہور…لاہور کے شالیمار اسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں بھائی سوزوکی میں ائیرپورٹ جا رہے تھے ، اس دوران گھات لگائے نامعلوم افراد نے اْن پر فائرنگ کر دی ،جس سے دو بھائی موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ دیا، پولیس نے موقع پر پہنچ واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.