31 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:41
فلاحی مقصد کیلئے برطا نوی فنکا رکا ایک سو چا لیس میل تک تیر اکی کریگا
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی...برطا نوی مزاحیہ فن کا رڈیوڈ ولیمز نے فلا حی مقصد کے لیے لندن کے دریا ئے themas میں تیر اکی کر نے کا ااعلا ن کر دیا ہے۔ڈیوڈ دریائے themas کے ٹھنڈے یخ پا نی میں آ ٹھ دنو ں میں رو زانہ آ ٹھ گھنٹے تک تیر اکی کر نے کا مشکل مشن سرانجا م دے گا ۔ اس مشن کے دوران ڈیوڈ کُل ایک سو چالیس میل تک تیر اکی کر ے گا جس کا مقصد بے گھر بچوں کے لیے امداد ی رقم جمع کر نا ہے۔ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ کینیا کے سفر کے دوران با رہ سا لہ فلپ سے ملاقات کے بعد اس نے بے گھر اور تییم بچوں کے لیے فلاحی کا م سر انجا م دینے کا مضبو ط ارادہ کر لیا ۔ ڈیوڈ اس سے قبل بھی فلا حی مقا صد کے لیے ایسے مشن سر انجا م دے چکا ہے ۔