31 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:11
فو کو شیما :ایٹمی تا بکا ری کیباعث20 سا ل تککاشتکاری ممکن نہیں
جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپا نی حکو مت کی جا نب سے فو کو شیما ایٹمی پلا نٹ کی تا بکار ی سے متاثر ہو نے والے علا قے کو اگلے بیس سالوں کے لیے ناقابل ِ رہا ئش قرار دے دیا گیا ہے ۔حکو مت کی جا نب سے ایٹمی پلا نٹ کے اردگر د کے با رہ میل کے علا قے میں داخلے کو ممنوع قرار ددے دیا گیا ہے جس کے بعد اس ایٹمی حا دثے کے نتیجے میں اپنے گھر چھو ڑنے والے ہزاروں افراد کی واپسی اگلے بیس سا لو ں تک ممکن نہیں ہو سکے گی۔جاپا ن میں آ نے والے ہو لنا ک زلزلے میں حا دثے کا شکار ہو نے والے فو کو شیما کے ایٹمی پلا نٹ سے تاحال تا بکار ی کاا خراج جا ری ہے اور جاپانی حکو مت کے مطابق علاقے سے ایٹمی تابکار ی کے اثرات ختم کر نے پر ایک سو تیس بلین ڈالر رقم کے اخراجا ت آ ئیں گے ۔