تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:11

موسیقی کے سُروں پر رقص کر تا گھونگا

جنگ نیوز -


لندن…مو سیقی کے سُر پر انسان تو ایک طرف گھونگا بھی اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکتا۔یہ ویڈیو ایک ایسے ہی گھونگے کی ہے جو سست رفتار تو ہے ہی لیکن موسیقی پر ردھم کے ساتھ اپنے جسم اور منہ کو چڑھتے اترتے سُروں کے ساتھ اپنے منفرد انداز میں ایک دلکش ڈانس پیش کر رہا ہے۔یہ انوکھا نا چتا اور لہراتا گھونگا دیکھنے والوں کے چہرے پر ایک مسحور کن مسکراہٹ بکھیردیتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.