تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:16

کرم ایجنسی:مسافر گاڑی پر شدت پسندوں کا حملہ،7افراد جاں بحق

جنگ نیوز -


پارہ چنار.....کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی پر شدت پسندوں کے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے ،مقامی قبائل اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار سے علی زئی جا نے والی مسافروں کی گاڑی پر شدت پسندوں نے مخیزئی کے علاقے میں حملہ کیا ،اس دوران فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 مسافر موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ، بعد میں مزید تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.