تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:38

امریکا: ٹیکساس میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

جنگ نیوز -
امریکا: ٹیکساس میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

ہیوسٹن…امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پھیلی ہوئی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،یہ آگ اب تک پینتیس لاکھ ایکڑ زمین کو جلا چکی ہے،حکام اسے ریاستی تاریخ کی بدترین آگ قرار دے رہے ہیں،ٹیکساس میں لگی آگ ہزاروں ایکڑ کے جنگلات ختم کرچکی ہے،حکام کے مطابق خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے،خشک موسم اور شدید گرمی کی وجہ سے جنگل میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکا ہے،حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال آتشزدگی کی وجہ سے تین ہزار اسٹرکچرز اور سات سو کے قریب گھر تباہ ہوئے ہیں،جبکہ پینتیس لاکھ ایکڑ زمین بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.