تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32

چپس کے خا لی پیکٹ سے تیا ر کیا گیا لبا س

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی...بر طا نیہ میں فیشن ڈیزائنگ کی ایک طا لبہ نے چپس کے خا لی پیکٹس سے ایک خو بصو رت لباس تیا رکیا ہے ۔ ریبیکانامی طا لبہ نے یہ لبا س چپس کے سیکڑوں خا لی پیکٹس سے تیا ر کیا ہے جس پراس کی کو ئی لاگت نہیں آئی جسے یہ تما م خا لی پیکٹ اس کے دو ستو ں اور رشتے داروں کی طر ف سے دئیے گئے تھے ۔ریبیکاکی اس کاوش پر انہیں Sustainable Design Award 2011کے ایوارڈ سے بھی نو ازا گیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.