3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32
سو نے اورنیلم سے بنا شیونگ ریزر
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی...سو نے سے زیورات بنتے ہی ہیں تاہم ا ب سو نے سے شیو نگ ر یزر بھی بنا لیا گیا ہے ۔ اٹھارہ قیراط کے سو نے سے بنائے گئے اس ریزر کی قیمت اٹھا رہ ہزار ڈالر ہے جس کا بلیڈ قیمتی پتھر نیلم کو تراش کر تیا ر کیا گیا ہے ۔اس ریزر کا بلیڈانسا نی با ل سے پا نچ ہزار گنا بار یک ہے جسے جدید ترین ٹیکنا لو جی کے ذریعے تر اشا گیا ہے ۔