3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32
لیبیا : حکمران عبوری کونسل کاآئندہ 20 ماہ میں کرانے کا اعلان
جنگ نیوز -
لندن ... لیبیا کی حکمران عبوری کونسل NTC نے آئینی اور صدارتی انتخابات بیس مہینوں کے دوران کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ عبوری کونسل این ٹی سی کے نمائندے جمعہ القماتی نیبرطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لیبیا میں روڈ میپ کے مطابق ان ٹی سی لیبیا کے حکومتی امور آٹھ ماہ تک چلائے گا اس بعد ایک Foundation Council کا قیام وجود میں آئے گا، جو اگلے بارہ ماہ میں آئینی اور صدارتی الیکشن کرائے گا اور حکومت منتخب نمائندوں کے حوالے کردے گا۔