تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32

یوایس اوپن ٹینس:اعصام ،بوپننا کی جوڑی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

جنگ نیوز -


نیویارک…پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپننا یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم کے مینز ڈبلز میں انڈو پاک ایکسپریس اعصام الحق اور روہن بوپننا کا مقابلہ تھا امریکا کے James Cerretani اور جرمنی کےPhilipp Marx سے، پاک بھارت جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جوڑی کو ساتھ چھ، سات چھ سے شکست دی، اس کامیابی کے بعد اعصام اور بوپنا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.