تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:8

انجنوں کی کمی، چھوٹے روٹ پر چلنے والی65 ٹرینیں عارضی طور پر بند

جنگ نیوز -


لاہور.....انجنوں کی کمی کے باعث ریلوے نے آج چھوٹے روٹ پر چلنے والی پینسٹھ مسافر ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دیں۔ٹرینوں کی بندش کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق انہیں انجنوں کمی کا بدستور سامنا ہے۔ نئے انجنوں کی خریداری اور پرانے انجنوں کی مرمت تک یہ صورتحال برقرار رہے گی۔ ریلوے حکام نے نئے انجنوں کی خریداری اور خراب انجنوں کی مرمت کے لئے حکومت کو پی سی ون بجھوا دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.