تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:20

برطانوی حکمراں جماعت کی چیئرپرسن سعیدہ وارثی اسلام آباد پہنچ گئیں

جنگ نیوز -
اسلام آباد… برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چیئرپرسن سعیدہ وارثی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں ۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق کیبنٹ منسٹر کا بھی عہدہ رکھنے والی سعیدہ وارثی ، دورہ پاکستان میں سینئر وزراء اور حکومتی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے دورمیان ثقافتی تعلقات اور روابط کو فروغ دینے پر بات چیت کی جائے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.