11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:54
کینیڈا :سالا نہ شا دی میلہ ،جوڑوں کو ہزاروں ڈالر کے تحائف ملیں گے
جنگ نیوز -
وینکوور …این جی ٹی… کینڈا کے شہر وینکوور میں تینتیسواں(33rd) شا د ی میلہ سج گیا ہے۔اس میلے میں ہراس چیز کا اسٹا ل مو جو د ہے جو شا دی تقریب کو یادگار اور خو بصورت بنا سکتی ہے ۔ ڈیڑ ھ سو (150)سے زائد کمپنیاں اپنی مصنو عات اور منفر د آئیڈیاز لے کر اس میلے میں شریک ہیں جن کی جا نب سے جلد شا دی کے بندھن میں بندھنے والے لڑ کے لڑ کیوں کے لیے ہزاروں ڈالر ما لیت کے ایک ہزار سے زا ئد تحا ئف بھی دیئے جا رہے ہیں ۔