تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

نارتھ کراچی میں پھلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا،دو مزدورزخمی

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں اورلوڈنگ کے باعث پھلوں سے لدا ہوا ٹرک الٹ گیا،جس کے نتیجے میں دو مزدور نیچے دب کر شدید زخمی ہوگئے?پولیس حکام کے مطابق نیو کراچی کے علاقے میں واقع پاؤر ہاؤس چورنگی کے قریب تربوز سیبھراہوا ٹرک اور لوڈنگ کے باعث الٹ گیا?جس کے نتیجے میں قریب میں موجود دو افراد زخمی ہوگئے،جنھیں جائے حادثہ پر موجود افراد نے نکال کر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا،اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.