تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:28کلوسونا دبئی برآمد کرنیکی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
لاہور ... ایف آئی اے حکام نے لاہورایئرپورٹ پر28کلوسونا دبئٍی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ?ڈ پٹی ڈئریکٹر ایف آئی اے اظہر محمود نے جیو نیوز کو بتایا کہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا عمران نامی شیخ 28 کلو اعلی? کوالٹی سونا دبئی کے لیے روانہ ہورہا تھا ،ایف آئی اے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اسکی تلاشی لی ? تو28 کلوسونا برآمد ہوا جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا?ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم پانچ سال سے سونے کا کاروبار کررہا ہے ، اوراسکا باقاعدگی سے دبئی آناجانا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.