تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شیرک سیریز کی آخری فلم شیرک فارایورآفٹر اسی ماہ ریلیز ہوگی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... 3 کامیاب SHREK فلم سیریز کے بعد SHREK forever after اس ماہ ریلیز کی جائے گی ?shrek فلم سیریز کی تین کام یاب فلموں کے بعد اس سلسلے کی چوتھی اور آخری فلم sherk forever after کی ریلیز کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے?دیگر تین فلموں کی طرح اس تھری ڈی فلم کے کرداربھی وہی ہیں جو گزشتہ فلموں میں تھے لیکن ان کی کہا نی مختلف ہے?فیری ٹیل کی تھیم پر بننے والی اس فلم کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے ، فلم کے ڈائریکٹر مائیک mitchell ہیں اور یہ فلم 21 مئی کو امریکا میں ریلیز کی جا ئے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.