5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آئینہ دیکھنے سے نفرت ہے،سونم کپور
جنگ نیوز -
ممبئی ... بالی وڈ اداکار انیل کپور کی لاڈلی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کو نفرت ہے آئینے سے?یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کیا?پرکشش اور نوجوان اداکارہ نے خود کو آئینے میں دیکھنے میں محتاط رویہ اپنا لیا ہے اور اپنے اس رویے کی وضاحت کرتے ہوئے فلم دلی 6 سے سٹاربننے والی سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کے والد انیل کپور خود کو اکثر آئینے میں دیکھتے رہتے ہیں? اور اسی وجہ سے انھیں آئینے سے نفرت ہوگئی ہے?