تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سوات: تحصیل کبل میں دھماکا،ایک خاتون جاں بحق،3زخمی

جنگ نیوز -
سوات…سوات کی تحصیل کبل کے علاقے سنگر سیری کے علاقے میں ایک مکان میں دھماکا ہوا ہے? دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ہے جب کہ تین دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں? پولیس ذرائع کے مطابق مقامی افراد زخمیوں کو کبل ہسپتال منتقل کر رہے ہیں تا ہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے? ذرائع کے مطابق دھماکا امن کمیٹی کے ایک نمائندے کے گھر میں ہوا ہے?








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.