تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کترینا کیف کا گلوگاری کے شعبے میں باقاعدہ قسمت آزمانے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…خوب صورت بھارتی اداکارہ کترینا کیف نے لگتا ہے کہ گلوکاری کے شعبے میں باقاعدہ قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے?بالی وڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا چھوٹے بچوں کے لئے پیار کسی سے چھپا ہو ا نہیں ہے، تاہم اب لگتا ہے کہ انہوں نے شعبہ گلوکاری میں باقائدہ قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے ? حال ہی میں کترینہ کیف نے ایک کمپنی کے ساتھ بچوں کے لئے ایک اور البم ریکارڈ کروانے کا معاہدہ کیا ہے جس میں وہ بچوں کے لئے دلچسپ گانے گائیں گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.