تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کترینہ کیف گھر کی یاد میں ڈپریشن کا شکار ہو گئیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ کی شدید ترین فلمی مصروفیات کے باعث اپنے گھر سے دوری نے کترینہ کیف کو تنہائی کا شکار کردیا ہے اور وہ افسردہ رہنے لگی ہیں? ذرائع کے مطابق 25سالہ اداکارہ نے خود اس با ت کا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی والدہ اور6بھائی بہنوں کی بہت یاد آتی ہے ?واضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ کیف اکیلے پن اور ذہنی تنا ؤ کی وجہ سے بیما ر بھی ہوگئیں تھیں جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں بھی داخل ہونا پڑاتھا?








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.