تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

’ہلک‘ کا مومی مجسمہ جلد تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…کامکس اور فلم ’دی ہلک‘ کے مشہور کردار ہلک کا مومی مجسمہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے جسے جلد لندن میں مادم تساؤ میوزیم کی زینت بنادیا جائے گا?14اعشاریہ5فٹ بڑا یہ مومی مجسمہ مکمل طور پر ہلک کردار کی طرح ہرے رنگ میں رنگا ہوا ہے اور یہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بننے والا اب تک کا سب سے بڑا مومی مجسمہ ہوگا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.