5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ساٹھ سینٹی میٹر بڑے پنجوں والا منفرد کیکڑا
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی کاؤنٹی کارنول کے قصبے Falmouthکے ساحل سے ایک مچھیرے نے انتہائی بڑے پنجوں والا کیکڑاپکڑا ہے? دس سالہ Titanنامی یہ کیکڑا ساڑے تین کلوگرام وزنی ہے اور اس کے پنجے ایک انسانی مٹھی جتنے یعنی60سینٹی میٹر بڑے ہیں?