تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وائٹ ہاؤس میں ڈنر،اوباما کے لطیفوں سے محفل زعفران زار

جنگ نیوز -
واشنگٹن. . . . . . . .امریکی صدر بارک حسین اوباما کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس correspondents' ایسوسی ایشن ڈنر ہوا جس میں اوباما کے لطیفوں نے محفل کو چار چاند لگا دیئے ?وائٹ ہاؤس میں منعقد ہ اس ڈنر میں ہالی ووڈ اسٹارز اور ملک کے مشہور سیاستدانوں نے شر کت کی ، جن میں ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جان میک کین بھی شامل تھے ، یہ ڈنر اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا جب امریکا کے مشہور کامیڈینJay Leno کے ساتھ ساتھ صدر باراک اوباما نے بھی لطیفے سنائے? یہ ڈنر واشنگٹن کا ایک اہم سالانہ ایونٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.