5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
دلچسپ و عجیب ملبوسات زیب تن کئے کتے
جنگ نیوز -
نیو یارک . . . . . .تیز رفتار اس دنیا میں جہاں روزبروز جدید اور نت نئے فیشن اور ٹیکنالوجی کی بھرمار ہورہی ہے وہیں انسان بھی اسے اپنانے کے خبط میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں?زیر نظر تصاویر لیکن انسانوں کی نہیں بلکہ پالتو کتوں کی ہیں جو اپنے مالکان کے ذریعے عجیب غریب طرز کے فیشن زدہ ملبوسات زیب تن کرنے پر مجبور ہیں ?اپنے پالتو کتوں کو منفرد اور نمایاں رکھنے کے لیے ان کے مالکان انہیں جدید ،نت نئے اور انوکھے ڈیزائن کے ملبوسات میں ملبوس کروا کر لوگوں میں توجہ حاصل کروانے کی کوشش کرتے ہیں?