تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

آسٹریلیا میں ہیلی کاپٹر سے کی گئی شارک مچھلیوں کے شکار کی فلم بندی

جنگ نیوز -
سڈنی . . . آسڑیلیا میں ایک ریسکیو ہیلی کا پٹر کے ذریعے شارک مچھلیوں کو چھوٹی مچھلیوں کا شکار کر تے ہو ئے دیکھا یا گیا ہے ۔ آسٹریلیا میں ایک ریسکیو ہیلی کا پٹر ک ذیرقے ایک دلچسپ منظر فلمایا گیا ہے جس میں شارک مچھلیوں کے ایک گروپ کو چھوٹی مچھلیوں کا شکا ر کر تے ہو ئے دکھایا گیا ہے ۔ ہیلی کا پٹر کے عملے کا کہنا ہے کہ انھوں نے سمندر میں 100 سے زائد شارکس دیکھیں جو چھوٹی مچھلیوں کا شکا ر کر رہی تھیں ، اس موقع پر لا ئف گارڈز کو شا ر کس کی موجود گی کے بارے میں مطلع کردیا گیا تاکہ سمندر پر آنے والے افراد کو ان شا ر کس سے کو ئی نقصان نہ پہنچے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.