جنگ نیوز - کوئٹہ . . . کوئٹہ میں میزان چوک پر القدس ریلی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔