تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کاامکان

جنگ نیوز -
کراچی… کراچی میں آئند ہ24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی جنوب مغربی علاقوں اور کبھی شمال مغرب سے تیز ہوائیں20 سے 25 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.