5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کبھی شاہ رخ کے ساتھ کام نہیں کروں گا، سلمان خان
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…حا ل ہی میں شاہ ر خ اور سلما ن خا ن کی دوستی کی خبر و ں نے سب کو حیرا ن کر دیاتھا تاہم سلما ن خا ن نے اپنی اور شا ہ رخ خا ن کی دو ستی کے امکا ن کو واضح طو ر پر ر د کر دیا ہے ۔ سلما ن کا کہناہے کہ وہ اور شاہ رخ کبھی بھی ایک ساتھ فلم میں کام نہیں کر یں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ و ہ شاہ رخ سے بات بھی نہیں کر تے اور ان دونوں کی دوستی کی خبرو ں میں کو ئی صداقت نہیں ہے ۔