5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
ہا تھ کے انگوٹھوں کی ریسلنگ کے لیے خصوصی رنگ تیار
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…عا م طو ر پر دنیا بھر میں جسما نی طو ر پر دو طا قتور انسانوں کے درمیان ریسلنگ کے مقا بلے منعقد کروائے جا تے ہیں لیکن حال ہی میں ایک ایسا ریسلنگ کا اکھاڑہ متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے ہا تھ کے انگوٹھوں کے ذریعے ریسلنگ کرنا ممکن ہے۔اس اکھاڑے میں موجود دو سوراخوں سے انگوٹھوں کو اوپر نکا ل کر منفرد انداز میں ریسلنگ کے مزے سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔