تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

خاتو ن نے اگایا دنیا کا سب سے بڑا آ لو

جنگ نیوز -
لندن....با غبا نی کی شوقین ایک بر طا نوی خاتو ن نے اپنے گھر کے باغ میں دنیا کا سب سے بڑا آ لو اگا لیا ہے۔یہ آ لو سا ڑھے تین کلو سے زائد وزن کا حامل ہے اس آلو کو برطانیہ کی کا ؤنٹی سمر سیٹ میں ہو نے والے سا لا نہ با غبا نی کے مقابلے میں پیش کیاگیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.