5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان
جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . . آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی ابرآلود اور کبھی جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب67 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی جنوب مغربی علاقوں ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔