تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

آسٹریلیا: وزیراعظم جولیا کی حکومت تین سال کے لیے دوبارہ منتخب

جنگ نیوز -
سڈنی . . . آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ کی لیبر پارٹی دو آزاد قانون سازوں کی حمایت کے بار ایک بار پھر تین سال کے لیے حکومت منتخب ہوگئی۔آسٹریلیا میں 21 اگست کو انتخابات ہوئے تھے۔21 اگست کے انتخابات میں کسی کو بھی واضع اکثریت نہ ملنے کی وجہ سے ماہرین کا خیال تھا کہ دوبارہ انتخابات نہ کرانے پڑیں۔تاہم وزیر اعظم جولیا کی جماعت کو دو آزاد قانون سازوں کی حمایت ملنے کے بعد یہ خدشہ بھی دور ہوگیا اور ان کو ایوان نمائندگان کی 150 نشستوں میں سے 76 نشستیں حاصل ہوگئیں۔ 1940 سے یہ پہلی بار تھی کہ آسٹریلیا کے انتخابات میں کسی کو واضع اکثریت نہ ملی ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.