تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:12

کراچی: شہری کی موت کے منہ سے واپسی، ندی میں کود کر جان بچالی

آج نیوز - کراچی میں گزشتہ رات ایک شخص نے لیاری ندی میں چھلانگ لگا کر ٹارگٹ کلرز سے جان بچائی۔ دہشتگرد نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنا چاہتے تھے۔ زخمی شخص کی عمر پچیس سال بتا ئی جاتی ہے اور اس کانام اکرام ہے۔ اسکے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.