تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:28

کراچی: چار مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف

آج نیوز - پولیس نے چار مبینہ ٹارگٹ کلرز کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا، ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہ ے کہ تفتیش کے دوران ٹارگٹ کلرز نے تیرہ افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز کے نام نعیم، شاہنواز، رفیق اور مصطفی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار اکرم بلوچ گروپ سے ہے۔ملزمان کا گروپ بارہ افراد پر مشتمل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.