24 اگست 2011
وقت اشاعت: 2:58
کراچی :ٹارگٹ کلرز کا نوجوان پر تشدد
آج نیوز - کراچی میں گذشتہ رات ایک شخص نے لیاری ندی میں چھلانگ لگا کر ٹارگٹ کلرز سے جان بچائی۔ دہشتگرد نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنا چاہتے تھے۔ زخمی نوجوان اکرام کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں۔