تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:15

نوشہرہ :دھماکا،آٹھ جاں بحق

آج نیوز - نوشہرہ میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔آج نیو زکے مطابق یہ دھماکا نوشہرہ میں رسالپور چوک کے قریب ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.