تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:16

وزیراعظم کا سلمان تاثیر کی بیٹی شہربانو کو ٹیلی فون

آج نیوز - وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی شہر بانو کو ٹیلی فون کیا اور مغوی کی بازیابی کے لئے ہرممکن کوشش کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی شہباز تاثیر کے اغوا کا نوٹس لیا ہے اور آئی جی موٹروے کو تمام مشتبہ گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.