تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

برطانوی حکومت کوکوئی رپورٹ نہیں بھیجی،رحمان

آج نیوز - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ کراچی ایئرپورٹ سے کوئی وسیم نامی شخص گرفتار نہیں ہوا ۔آج نیوزکے مطابق وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ برطانوی حکو مت کو کوئی رپوررٹ نہیں بھیجی گئی ہے ۔کراچی ائیرپورٹ سے گرفتاری سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہاں سے کوئی وسیم نامی شخص گرفتار نہیں ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.