تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

شہباز تاثیر کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا ،لطیف کھوسہ

آج نیوز - گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ شہبا ز تاثیر کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا ۔آج نیوزکے مطابق گورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ انٹیلی جنس ایجنسیز نے تحقیقاتی ٹیم کو شواہد فراہم کردیئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز تاثیر کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا۔واضح رہے کہ مرحوم گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر گزشتہ روز اغوا کرلیا گیا تھا ،جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک ان کو بازیاب نہیں کرایا جاسکاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.