تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وزیر قانون پر کرپشن کا الزام

آج نیوز - وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ وزیر قانون نے کرپشن کیلئے توانائی کے منصوبوں کی فائلیں روک لی ہیں ۔آج نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور ان کی وزارت کے اہلکار وں نے جیبیں بھرنے کیلئے توانائی کے منصوبوں کی فائلیں روک لیں ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.