تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

فرینڈز لائف ٹی ٹوئنٹی: عبدالرزاق کی شاندار پرفارمنس

آج نیوز - فرینڈز لائف ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے بارش سے متاثرہ میچ میں لکسٹاشائر نے اٹھارہ اوورز میں چھ وکٹوں پر ایک سو بتیس رنز بنائے۔ عبدالرزاق نے اٹھائیس گیندوں پر چھتیس رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں لنکاشائر کو گیارہ اوورز میں اسی رنز کا ہدف ملا تاہم وہ مقررہ اوورز میں اناسی رنز ہی بناسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.