تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:58

کراچی میں بدامنی ،پاک فوج کا اظہا ر تشویش

آج نیوز - پاک فوج کا کراچی میں بد امنی پر اظہار تشویش کردیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل اطہر عباس نے کہا کہ کراچی کی صورتحال کا اثر پورے ملک پر ہورہے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں بدامنی کے دوران معصوم لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خفیہ ادارے پولیس اور رینجرز کو معلومات مہیا کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہکراچی سے تشدد کی لہر کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہکراچی میں تشددد کی کارروائیوں پر پاک فوج کو سخت تشویش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.