تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:1

نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے قیام کا مطالبہ غیر آئینی ہے،بابر

اے آر وائی - اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما بابراعوان نے کہاہےکہ نئے صوبوں کے لیے کمیشن کے قیا م کا مطا لبہ ما وورائے آئین ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ سرا ئیکی صوبے کا پہلا فو رم پنجا ب اسمبلی ہے۔ جہاں سب کا مؤ قف سنا جائے گا۔ صو بے کی قرار دا د مسترد کر نا غیرآئینی ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ پنجا ب ر مضا ن کے مہینے میں سر ائیکی عو ام کی خوشیوں کا خو ن نہیں کر ے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.